لازم ہے بصد عجز مسیحا سے دعا لینا
فقط دواؤں میں شفا ہے نہ مسیحائی
یکے از اشعارِ چشمِ بینائے مظہریؔ
@UrduVirsa @UrduShairi @gulzar5h @IftikhaarArif
#Urdu_Adab #Urdo_poetry #Ghazal #Urdu_Shaeree #chashmeBeena
#اردوغزل#چشم_بینا#اردوادب#اردوشاعری#اردو_شاعری